Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Get 10% cashback (up to ₹50) on your first order! Use it for future book purchases on MaktabaRazi.com!*

Since 1988

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Previous
Fiqhi Maqalat (6 Vols.) فقہی مقالات

Fiqhi Maqalat (6 Vols.) فقہی مقالات

Original price was: ₹2,000.00.Current price is: ₹625.00.
Next

Hamare Aily Masail ہمارے عائلی مسائل

Original price was: ₹170.00.Current price is: ₹55.00.
Hamare Aily Masail ہمارے عائلی مسائل

Tauzeehul Quran(Asan Tarjuma Quran)(medium Size)(3 Vols.) توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن

Original price was: ₹2,700.00.Current price is: ₹699.00.

(Free Shipping)

توضیح القرآن قرآنِ کریم کے معانی کو آسان، روان اور بامحاورہ انداز میں پیش کرنے کی ایک منفرد کاوش ہے، جو وضاحت کے ساتھ ساتھ قرآن کے اصل الفاظ سے قریب رہنے کی کوشش کرتی ہے۔ مختصر تشریحی حواشی کے ذریعے مشکل مقامات کو آسان بنایا گیا ہے

 

 

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: SB002 Categories: ,
Share
Trust Badge Image

Description

Tauzeehul Quran(Asan Tarjuma Quran)(medium Size)(3 Vols.) توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن

(Free Shipping)

(Also Available in Roman Urdu )

توضیح القرآن قرآنِ کریم کے معانی کو آسان، بامحاورہ اور رواں انداز میں پیش کرنے کی ایک منفرد اور قابلِ قدر کوشش ہے۔ چونکہ قرآنِ کریم کی بے مثال بلاغت اور تاثیر کو کسی دوسری زبان میں مکمل طور پر منتقل کرنا ناممکن ہے، اس لئے (مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب) مترجم نے اس بات کا خاص اہتمام کیا ہے کہ ترجمہ نہ تو بالکل لفظی ہو اور نہ ہی اتنا آزاد کہ قرآن کے الفاظ سے دور چلا جائے۔

جہاں قرآن کے الفاظ میں ایک سے زیادہ تفسیری امکانات موجود ہیں، وہاں کوشش کی گئی ہے کہ ترجمے میں بھی وہ احتمالات باقی رہیں۔ اور جہاں یہ ممکن نہ ہو، وہاں سلف کے نزدیک زیادہ راجح تفسیر کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مختصر تشریحی حواشی شامل کیے گئے ہیں تاکہ قارئین کو مشکل مقامات پر رہنمائی مل سکے، جبکہ لمبے تفسیری مباحث سے گریز کیا گیا ہے۔ یہ تشریحات مختلف مستند کتب کے مطالعےکا  نچوڑہے ۔

 

Language:       Urdu

Author:       مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب

Binding:           Hard cover

Pages :             –

Vol:                  3 vols. set

 

Additional information

Weight 2400 g
Dimensions 22 × 14 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tauzeehul Quran(Asan Tarjuma Quran)(medium Size)(3 Vols.) توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن”

You may also like…

📦 Our  Shipping charges are based on the total weight of books in your cart. Add all books to see final shipping cost!📦 شپنگ چارجز آپ کی کارٹ میں موجود تمام کتابوں کے کل وزن کی بنیاد پر ہوں گے۔ تمام کتابیں شامل کریں تاکہ فائنل شپنگ لاگت معلوم ہو سکے!

Join Waitlist | انتظار کی فہرست میں شامل ہوں We will inform you when the product arrives in stock. Please leave your valid email address below. ہم آپ کو مطلع کریں گے جب یہ پروڈکٹ اسٹاک میں دستیاب ہوگا۔ براہ کرم نیچے اپنا درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to Login for joining waitlist.

Authors

Categories

Quran Majeed Para Set Duain قرآن مجید پارہ سیٹ دعائیں