Description
Title Name : Tafseer Jalalain | تفسیر جلالین
تفسیر الجلالین قرآن مجید کی ایک مشہور اور معتبر سنی تفسیر ہے، جسے دو عظیم مفسرین علامہ جلال الدین محلی اور علامہ جلال الدین سیوطی نے مکمل کیا۔
یہ تفسیر اپنے سادہ اسلوب اور اختصار کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے، اور صرف ایک جلد پر مشتمل ہے۔
Author: علامہ جلال الدین محلی | علامہ جلال الدین سیوطی|Jalal ad-Din al-Maḥalli |Jalal ad-Din as-Suyuti
Binding: Hard cover
نوٹ:
درس و تدریس کی زیادہ تر کتابیں تقریباً تمام کتب خانوں میں شائع ہوتی ہیں۔ جو بھی اچھی معیار کے کاغذ پر بآسانی دستیاب ہوگی، ہم وہ فراہم کرنے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ۔
Reviews
There are no reviews yet.