Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Get 10% cashback (up to ₹50) on your first order! Use it for future book purchases on MaktabaRazi.com!*

Since 1988

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Previous
Al qamoos al istalahi Arabi Urdu القاموس اصطلاحی عربی اردو

Al qamoos ul istilahi (Arabi Urdu) القاموس اصطلاحی عربی اردو

Original price was: ₹500.00.Current price is: ₹155.00.
Next

Mojamul Hayi(Arabic-Arabic) معجمی الحی

Original price was: ₹900.00.Current price is: ₹459.00.
Mojamul Hayi(Arabic-Arabic) معجمی الحی

Al Qamoos ul Fareed 2 Vol. القاموس الفرید (Arabic-Urdu-Eng)

Original price was: ₹2,000.00.Current price is: ₹1,175.00.

(Free Shipping)

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: KH049 Category: Tag:
Share
Trust Badge Image

Description

Title Name: Al Qamoos ul Fareed القاموس الفرید
(Free Shipping)

نمایاں خصوصیات

  • القاموس الفريد (عربی-اردو-انگلش ) ایک جامع ترین لسانی لغت ہے، جس میں قدیم و جدید، ہزار ہا عربی کے غیر معروف و جدید الفاظ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ 2760 صفحات اور دو جلدوں پر مشتمل اس ضخیم لغت میں الفاظ کی پہلے عربی کے مروجہ مترادف الفاظ کی شکلوں کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس کے بعد ان کے اردو اور انگریزی میں کسی بھی کے متعدد مترادفات درج کئے گئے ہیں، اردو کے مترادفات میں ادبی اور دیہی اور روز مرہ کی کوئی تفریق نہیں ہے، اور ایسے الفاظ و محاورات کا اہتمام کیا گیا ہے جن میں معانی کی کئی طرح ادائیگی کے ساتھ ادبی، سائنسی، طبی، ریاضی، تکنیکی اور پہلی پہلی بار بحری اور عسکری بے شمار جدید الفاظ و اصطلاحات، ضرب الامثال اور ترادفات کا ایک بڑا ذخیرہ حواشی میں جمع کر دیا گیا ہے۔
  • الفاظ کی ترتیب میں لفظ کے مادہ کے بجائے زمانہ کے موجودہ رنگ میں ڈھلے ہوئے اس کے پہلے حرف کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ اس لئے کسی بھی لفظ کو دیکھنے کے لئے اس کے مادے کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اس لفظ کو براہ راست حروف تہجی کے لحاظ سے دیکھا جا سکتا ہے، جیسے لفظ ”اِشْتِقَاقٌ“ کو ش ق ق میں دیکھنے کے بجائے براہ راست ”اِشْتِقَاقٌ“ یعنی الف کی لائن میں ہی دیکھا جا سکتا ہے، اور اس میں اس لحاظ سے یہ اپنی نوعیت کی واحد اور منفرد لغت ہے جو عربی داں حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔
  • فصیح و عوامی ہر دو اس کے وزن اور مصدر کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے، فصیح و عوامی مزید برآں مذکر اور مونث کی مزید کے ساتھ تازہ ترین تعبیرات کی سہولت کے لئے بین القوسین ذکر کر دیا گیا ہے۔
  • اسلام کی بنیادی اصطلاحات کی خصوصیت کے ساتھ تشریحاً تفریق کیا گیا ہے اور اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ ان کے وہ معنی جو اسلامی تہذیب کو اجاگر کرنے کے لئے مفسرین اسلام مخالف طاقتوں نے مسخ کر دئے گئے ہیں، ان کے مقابلے میں وہ اصل معنیٰ دیئے جائیں، جو اسلام کی صحیح اور قرآن و سنت کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔

Author: بدرزماں قاسمی کیرانوی

language: Arabic-Urdu-English

Pages: 2761

Vol.: 2 Vol. Set

Published by: Maktaba Waheedia

Binding: Hardcover

Weight :3500g

Additional information

Weight 1 g
Dimensions 25 × 19 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Al Qamoos ul Fareed 2 Vol. القاموس الفرید (Arabic-Urdu-Eng)”

📦 Our  Shipping charges are based on the total weight of books in your cart. Add all books to see final shipping cost!📦 شپنگ چارجز آپ کی کارٹ میں موجود تمام کتابوں کے کل وزن کی بنیاد پر ہوں گے۔ تمام کتابیں شامل کریں تاکہ فائنل شپنگ لاگت معلوم ہو سکے!

Join Waitlist | انتظار کی فہرست میں شامل ہوں We will inform you when the product arrives in stock. Please leave your valid email address below. ہم آپ کو مطلع کریں گے جب یہ پروڈکٹ اسٹاک میں دستیاب ہوگا۔ براہ کرم نیچے اپنا درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to Login for joining waitlist.

Authors

Categories

Quran Majeed Para Set Duain قرآن مجید پارہ سیٹ دعائیں