Description
Title Name :Aaina e Tareekh e Ummat e Muslima (2 Vols.) آئینۂ تاریخِ اُمتِ مسلمہ (۲ جلدیں)
Also Available: Tareekh E Ummat E Muslima (5 Vols.) تاریخ امت مسلمہ
(Free Shipping)
تاریخ امت مسلمہ“ کی خصوصیات ایک نگاہ میں
-
سیرت نبوی اور حیات صحابہ کے بارے میں ناقابل اعتماد مواد سے پاک
-
حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کے طرز اسلوب، مضامین اور اردو زبان
-
قرآن و حدیث کی روشنی میں تاریخ کے تجزیے اور اسباق
-
امت مسلمہ کے تمام ادوار و مراحل پر مستند بحث
-
جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب و تالیف
-
قارئین کی عمر، معیار، ذہنی سطح اور ذوق کا مکمل خیال
-
ہر عنوان اور ذیلی عنوان کے تحت مختصر، جامع اور مؤثر بحث
-
اسلامی تاریخ کے تمام جزئیات، شکلوں اور مراحل کا مکمل احاطہ
-
مختلف خصوصیات اور نمایاں نتائج کو قوت استدلال کے ساتھ
-
تاریخ کو غیر نصابی اور دلچسپ انداز میں مطالعہ کے قابل بنانے کا اہتمام
-
عام فہم اور سادہ اسلوب کے ساتھ
-
نہایت مؤثر، واضح اور رواں زبان
-
تاریخ کو حقائق کی روشنی میں قابل قبول انداز میں
-
حوالوں کی فراہمی، صحت و سند کا خاص اہتمام
-
معروف اور مستند کتب تاریخ سے اخذ
-
کوئی خود ساختہ واقعات، غیر مستند روایات یا قصے کہانی نہیں
-
اسلامی تاریخ کو فکری مغالطوں سے پاک کرنے کی کوشش
-
غلط نظریات اور تحریریں مستند حوالوں سے رد
-
اکابر و اسلاف کی قربانیوں، خدمات، سیرت اور انفرادیت کو نوجوان نسل کے ذہن نشین کرانے کی سعی
-
اسلامی تاریخ کے علمی، فکری، دعوتی، روحانی، اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو نمایاں کرنے کا اہتمام
-
فقہی، کلامی، سیاسی، عسکری، تعلیمی و تمدنی پہلوؤں کا احاطہ
-
اہم دینی و دنیاوی، علمی و ادبی، اصلاحی و انقلابی شخصیات کا تذکرہ
-
مختلف ادوار کے اہم واقعات کا سال وار تجزیہ
-
تاریخ کے مطالعے میں دلچسپی پیدا کرنے والی خوبصورت اور دیدہ زیب طباعت
-
مؤثر فہرست، مکمل حوالوں، اشاریہ اور کتب و مصادر کی فہرست
-
قومی و عالمی سطح پر دستیاب جدید ترین تاریخی معلومات کا احاطہ
-
تاریخی علمی، فکری و ادبی ذوق رکھنے والوں کے لیے بیش بہا تحفہ
-
قومی، ملی، دینی، وطنی، اصلاحی و انقلابی شعور اجاگر کرنے کا عمدہ ذریعہ
-
مؤثر مطالعے اور تحقیق کے لیے نصاب میں شامل کیے جانے کی اہل
۔
Language: Urdu
Author: مولانا اسماعیل ریحان
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: 2 Vol Set
Weight : 3500 g
Reviews
There are no reviews yet.