Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Get 10% cashback (up to ₹50) on your first order! Use it for future book purchases on MaktabaRazi.com!*

Since 1988

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
Previous
Aurton ke Anokhe aur Dilchasp Waqiat — عورتوں کے انوکھے اور دلچسپ واقعات

Aurton ke Anokhe aur Dilchasp Waqiat| عورتوں کے انوکھے اور دلچسپ واقعات

Original price was: ₹200.00.Current price is: ₹155.00.
Next

Hazrat Shaikh ul Hind Hayat Aur Karname | حضرت شیخ الہند حیات اور کارنامے

Original price was: ₹200.00.Current price is: ₹149.00.
Hazrat Shaikh ul Hind Hayat Aur Karname حضرت شیخ الہند حیات اور کارنامے

Aaina e Tareekh e Ummat e Muslima (2 Vols.) آئینۂ تاریخِ اُمتِ مسلمہ (۲ جلدیں)

Original price was: ₹2,000.00.Current price is: ₹749.00.

(Free Shipping)

“تاریخ امت مسلمہ” ایک منفرد اور مستند تاریخی مجموعہ ہے جو سیرت نبوی، حیات صحابہ اور امت مسلمہ کے تمام ادوار کو قرآن و حدیث کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ یہ کتاب حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کے اسلوب میں آسان اور رواں زبان میں ترتیب دی گئی ہے، جس میں جدید دور کے تقاضوں، قارئین کی ذہنی سطح اور تحقیق کے اصولوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ حوالہ جات، درست معلومات، اور فکری مغالطوں سے پاک انداز اسے ایک قیمتی علمی سرمایہ بناتے ہیں۔

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: AH003 Categories: ,
Share
Trust Badge Image

Description

Title Name :Aaina e Tareekh e Ummat e Muslima (2 Vols.) آئینۂ تاریخِ اُمتِ مسلمہ (۲ جلدیں)

Also Available: Tareekh E Ummat E Muslima (5 Vols.) تاریخ امت مسلمہ

(Free Shipping)

تاریخ امت مسلمہ“ کی خصوصیات ایک نگاہ میں

  • سیرت نبوی اور حیات صحابہ کے بارے میں ناقابل اعتماد مواد سے پاک

  • حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کے طرز اسلوب، مضامین اور اردو زبان

  • قرآن و حدیث کی روشنی میں تاریخ کے تجزیے اور اسباق

  • امت مسلمہ کے تمام ادوار و مراحل پر مستند بحث

  • جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب و تالیف

  • قارئین کی عمر، معیار، ذہنی سطح اور ذوق کا مکمل خیال

  • ہر عنوان اور ذیلی عنوان کے تحت مختصر، جامع اور مؤثر بحث

  • اسلامی تاریخ کے تمام جزئیات، شکلوں اور مراحل کا مکمل احاطہ

  • مختلف خصوصیات اور نمایاں نتائج کو قوت استدلال کے ساتھ

  • تاریخ کو غیر نصابی اور دلچسپ انداز میں مطالعہ کے قابل بنانے کا اہتمام

  • عام فہم اور سادہ اسلوب کے ساتھ

  • نہایت مؤثر، واضح اور رواں زبان

  • تاریخ کو حقائق کی روشنی میں قابل قبول انداز میں

  • حوالوں کی فراہمی، صحت و سند کا خاص اہتمام

  • معروف اور مستند کتب تاریخ سے اخذ

  • کوئی خود ساختہ واقعات، غیر مستند روایات یا قصے کہانی نہیں

  • اسلامی تاریخ کو فکری مغالطوں سے پاک کرنے کی کوشش

  • غلط نظریات اور تحریریں مستند حوالوں سے رد

  • اکابر و اسلاف کی قربانیوں، خدمات، سیرت اور انفرادیت کو نوجوان نسل کے ذہن نشین کرانے کی سعی

  • اسلامی تاریخ کے علمی، فکری، دعوتی، روحانی، اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو نمایاں کرنے کا اہتمام

  • فقہی، کلامی، سیاسی، عسکری، تعلیمی و تمدنی پہلوؤں کا احاطہ

  • اہم دینی و دنیاوی، علمی و ادبی، اصلاحی و انقلابی شخصیات کا تذکرہ

  • مختلف ادوار کے اہم واقعات کا سال وار تجزیہ

  • تاریخ کے مطالعے میں دلچسپی پیدا کرنے والی خوبصورت اور دیدہ زیب طباعت

  • مؤثر فہرست، مکمل حوالوں، اشاریہ اور کتب و مصادر کی فہرست

  • قومی و عالمی سطح پر دستیاب جدید ترین تاریخی معلومات کا احاطہ

  • تاریخی علمی، فکری و ادبی ذوق رکھنے والوں کے لیے بیش بہا تحفہ

  • قومی، ملی، دینی، وطنی، اصلاحی و انقلابی شعور اجاگر کرنے کا عمدہ ذریعہ

  • مؤثر مطالعے اور تحقیق کے لیے نصاب میں شامل کیے جانے کی اہل

۔

Language:        Urdu

Author:         مولانا اسماعیل ریحان

Binding:        Hard cover

Pages :            –

Vol:                 2 Vol Set

Weight :    3500 g

Additional information

Weight 1 g
Dimensions 25 × 19 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aaina e Tareekh e Ummat e Muslima (2 Vols.) آئینۂ تاریخِ اُمتِ مسلمہ (۲ جلدیں)”

You may also like…

Recently Viewed Products

📦 Our  Shipping charges are based on the total weight of books in your cart. Add all books to see final shipping cost!📦 شپنگ چارجز آپ کی کارٹ میں موجود تمام کتابوں کے کل وزن کی بنیاد پر ہوں گے۔ تمام کتابیں شامل کریں تاکہ فائنل شپنگ لاگت معلوم ہو سکے!

Join Waitlist | انتظار کی فہرست میں شامل ہوں We will inform you when the product arrives in stock. Please leave your valid email address below. ہم آپ کو مطلع کریں گے جب یہ پروڈکٹ اسٹاک میں دستیاب ہوگا۔ براہ کرم نیچے اپنا درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to Login for joining waitlist.

Authors

Categories

Quran Majeed Para Set Duain قرآن مجید پارہ سیٹ دعائیں