Description
Title Name : Tohfa e Dulhan تحفہ دلہن
عورت پر بیوی ہونے کی حیثیت سے اسلامی ذمہ داریاں صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنھ
اور نیک عورتوں کی عملی مثالیں، شوہر کی اطاعت، عزت، خدمت اور شوہر سے محبت،
نیک بیویوں کی صفات۔ میاں بیوی کے آپس کے جھگڑوں سے بچنے کی بہترین تدبیریں
اور ساس، نند، دیورانی، جیٹھانی کی ناچاقیوں سے بچنے اور گھر کی تمام پریشانیوں اور غموں
سے نجات پانے کے بہترین نفسیاتی اُصول، مفید ہدایات، بزرگوں کی نصیحتوں پر مشتمل
ایک اہم کتاب ہے۔
دلہن ان ہدایات پر عمل کرے تو ان شاء اللہ تعالیٰ ہرگھر جنت کا نمونہ بن سکتا
ہے اور دین و دنیا میں سرخروئی اور کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔
Language: Urdu
Author: محمّد حنیف عبد المجید
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: –
Published By: Deeni Kitab Ghar
Reviews
There are no reviews yet.