Description
Title Name :Tauzeehul Quran(Asan Tarjuma Quran) توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن (Also Available in Roman Urdu & Hindi)
توضیح القرآن قرآنِ کریم کے معانی کو آسان، بامحاورہ اور رواں انداز میں پیش کرنے کی ایک منفرد اور قابلِ قدر کوشش ہے۔ چونکہ قرآنِ کریم کی بے مثال بلاغت اور تاثیر کو کسی دوسری زبان میں مکمل طور پر منتقل کرنا ناممکن ہے، اس لئے (مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب) مترجم نے اس بات کا خاص اہتمام کیا ہے کہ ترجمہ نہ تو بالکل لفظی ہو اور نہ ہی اتنا آزاد کہ قرآن کے الفاظ سے دور چلا جائے۔
جہاں قرآن کے الفاظ میں ایک سے زیادہ تفسیری امکانات موجود ہیں، وہاں کوشش کی گئی ہے کہ ترجمے میں بھی وہ احتمالات باقی رہیں۔ اور جہاں یہ ممکن نہ ہو، وہاں سلف کے نزدیک زیادہ راجح تفسیر کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مختصر تشریحی حواشی شامل کیے گئے ہیں تاکہ قارئین کو مشکل مقامات پر رہنمائی مل سکے، جبکہ لمبے تفسیری مباحث سے گریز کیا گیا ہے۔ یہ تشریحات مختلف مستند کتب کے مطالعے کا نچوڑ ہے۔
Language: Urdu
Author: مولانا مفتی محمّد تقی عثمانی | Mufti Taqi Usmani
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: 1 vol set
Published By: Deeni Kitab Ghar
Reviews
There are no reviews yet.