Description
Title Name Sunan wa Adab(Urdu) سنن و آداب
یہ کتاب ہر خاص و عام شخص کے لیے مفید ہے، چاہے وہ استاد ہو، طالب علم ہو، مفتی ہو، مبلغ ہو، عابد ہو، زاہد ہو، سالک ہو، تاجر ہو یا فقیر۔ غرض، ہر طبقے کے مسلمان کے لیے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے۔
اس میں کیا ہے؟
* اس کتاب میں روز مرہ کے معمولات، عبادات، معاملات، معاشرت اور سیاست سے لے کر علم و سلوک اور دعوت و تبلیغ تک کے متعلق تقریباً 1900 سنن و آداب جمع کیے گئے ہیں۔
* ان تمام آداب و سنتوں کو معتبر کتابوں کے حوالوں سے بیان کیا گیا ہے، اور انہیں نہایت عمدہ ترتیب کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
یہ کتاب ہر مسلمان کو دین کے تمام پہلوؤں کے بارے میں مستند معلومات اور آداب فراہم کرنے کا ایک جامع ذریعہ ہے۔
Also available in Hindi
Author مفتی ابو بکر مصطفیٰ پٹنی
language Urdu
Pages 426
Vol. –
Binding Softcover
Reviews
There are no reviews yet.