Description
Title Name :Qamoosul Fiqah (5 Vol) قاموس الفقہ
(Free Shipping)
اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلو پیڈیا ، جس میں فقہی اصطلاحات ، حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام حسب ضرورت احکام شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے شبہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے ، اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل مآخذ سے نقل کیا گیا ہے ۔ نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ ، دل آویز اسلوب اور عام فہم زبان ۔
Language: Urdu
Author: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی | Maulana Khalid Saifullah
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: 5 Vols. set
W eight: 4650 g
Published By: Kutub Khana Naimia
Reviews
There are no reviews yet.