Description
Title Name : Para Set No 3 Art Paper (13 lines)پارہ سیٹ
Binding: Hardcover
Please note that the cover color and design may vary with new editions, but the number of lines per page, letter spacing, Quran size, and paper quality will remain as shown in the pictures.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فضائل تلاوت قرآن شریف
حضور نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن مجید کا ایک حرف پڑھے اس کو ایک نیکی ملے گی اور ایک نیکی کا ثواب دس نیکی کے برابر ہے۔
الم ایک حرف نہیں بلکہ الف ایک حرف ہے، لام دوسرا اور میم تیسرا حرف ہے جس نے صرف الم کہا اس کو تیس نیکیوں کا ثواب ملے گا۔ اسی طرح جتنی آیات اور سورتوں کی تلاوت کی ان کے حروف سے دس گنا ثواب کا مستحق ہوا۔
اور فرمایا رسول اللہ ﷺ نے جو شخص قرآن مجید پڑھ کر اس پر عمل بھی کرے۔ اس کے ماں باپ کو قیامت کے روز ایسا تاج پہنایا جائے گا کہ جس کی روشنی آفتاب کی چمک سے زیادہ ہوگی۔ اگر وہ آفتاب تمہارے گھروں میں ہو بھلا وہ شخص جو پڑھ کر عمل کرے اس کا کیا حال ہوگا۔
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ ط
عقلمند وہی لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور لیٹ کر کرتے ہیں کبھی اس سے غافل نہیں رہتے
Reviews
There are no reviews yet.