Description
Name: Khutbat e Deenpuri(4 Vols) خطبات دین پوری
یہ کتاب “خطبات دین پوری” مولانا عبد الشکور دین پوریؒ کی تصنیف ہے، جو کہ ردِ شیعیت، ردِ غیر مقلدیت اور ردِ بریلویت پر بہترین تقاریر کا مجموعہ ہے۔ یہ واعظین و مقررین کے لیے ایک نادر و نایاب تحفہ ہے۔ اس میں اتباعِ قرآن و سنت، فضائلِ صحابہ اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جھلک نظر آتی ہے۔ مولانا دین پوری نے لگاتار 30 سال تک خطابت کے ذریعے ایک عالم کو مسحور کیا۔ ان کے اعلیٰ اخلاق اور عمدہ صفات کے باعث تمام مکاتب فکر کے علماء آج بھی ان کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی خدمتِ دین میں گزاری اور تبلیغ کے کام کے لیے گاؤں گاؤں، شہر شہر جا کر وعظ و نصیحت کا فریضہ انجام دیا۔ امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی اور شیخ العرب و العجم مولانا سید حسین احمد مدنی سے ان کا خاص لگاؤ اور تعلق تھا
Language: Urdu
Author: ؒعلامہ عبد الشکور صاحب دین پوری
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: 4 Vols. set
Published By: Kutub Khana Naimia
Reviews
There are no reviews yet.