Description
Name:Isaiyat Kya Hai عیسائیت کیا ہے
اس کتاب میں عیسائی مذہب کے بنیادی افکار و نظریات اور عیسائیت کی اجمالی تاریخ بیان کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ عیسائیت کا بانی کون ہے؟ اور عیسائیت فی الواقع حضرت عیسی علیہ السلام کے تعلیم فرمودہ عقائد پیش کرتی ہے، یہ کتاب انشاء اللہ محققانہ اور عادلانہ انداز میں عیسائیت کا ایک آئینہ اور اہم معلوم عمدہ تربیت اور انفیاط کے ساتھ حاصل ہو سکتی ہے اس انجیل میں صاف لفظوں میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی مذکور ہے۔
Language: Urdu
Author: حضرت مولانا مفتی محمّد تقی عثمانی
Binding: Hard cover
Pages : –
Vol: –
Published By: Kutub Khana Naimia
Reviews
There are no reviews yet.