Description
Title Name :Halal wa Haram | حلال و حرام
جس میں عقیدہ، ایمان، معاشرت و معاملات، لباس،
غذا، ازدواجی زندگی، شعر و ادب، کسب معاش اور صفائی
وغیرہ سے متعلق حلال و حرام احکام کے علاوہ آداب و اخلاق اور
زندگی کے مختلف شعبوں سے متعلق سنت نبوی پر مستند و مدلل
طریقہ پر عام فہم اور دلچسپ زبان میں روشنی ڈالی گئی ہے، نیز
حلال و حرام سے متعلق شریعت کے بنیادی اصول و قواعد بھی واضح
کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے “اسلامی زندگی” کے صحیح
خط و خال سامنے آتے ہیں اور “مومنانہ کردار” کے ساتھ زندگی
گزارنے کا سبق اور پیغام ملتا ہے۔
Language: Urdu
Author: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی | Maulana Khalid Saifullah
Binding: Hard cover
Pages : 476
Vol: –
Published By: Kutub Khana Naimia
Reviews
There are no reviews yet.