Description
Name : 3 Minute ka Madarsa(Aaj Ka Sabaq) تین منٹ کا مدرسہ (آج کا سبق )
مصروف حضرات کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے صرف 3 منٹ پر مشتمل سال بھر کے 365 اسباق
اسلامی مہینوں کی ترتیب سے ہر ماہ کے 30 سبق—
ہر صفحہ پر مکمل سبق
ہر اسلامی مہینے کے متعلق اہم معلومات۔۔
یومیہ صرف 3 منٹ کا انفرادی
و اجتماعی مطالعہ
۔۔۔ خواتین و حضرات اور بچوں کی علمی و اصلاحی تعلیم و تربیت
کا ضامن ہے۔۔۔ عقائد۔۔۔ عبادات۔۔۔ معاملات۔۔۔ معاشرت
اور اخلاقیات جیسے اہم اُمور پر منفرد کتاب
Author: مفتی محمّد تقی عثمانی صاحب | Mufti Taqi Usmani
Binding: Hard cover
Pages : 430
Vol: –
Reviews
There are no reviews yet.